Wednesday, September 18, 2024, 9:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » الیکشن مداخلت کیس: سابق صدر ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

الیکشن مداخلت کیس: سابق صدر ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

روڈی جولیانی اور مارک میڈووس سمیت 11 ساتھیوں پر فرد جرم لگائی گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھیوں پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں ریاست ایری زونا کے الیکٹرورل ووٹ جو بائیڈن کے بجائے ٹرمپ کو دینے کا الزام ہے حالانکہ اس الیکشن میں جو بائیڈن 10 ہزار ووٹ سے فاتح تھے۔

ابق صدر ٹرمپ کے ساتھی روڈی جولیانی اور مارک میڈووس سمیت 11 ساتھیوں پر فرد جرم ریاست ایری زونا کے اٹارنی جنرل کی جانب سے پچھلے ایک سال سے چلنے والی تحقیقات کے نتیجے میں لگائی گئی ہے۔

اس سے پہلے امریکی ریاست مشی گن، نویڈا اور جارجیا میں بھی صدر ٹرمپ کے ایسے ساتھیوں کو فرد جرم کا سامنا کرنا پڑا جن پر الیکشن میں مداخلت کے الزامات لگے تھے۔

banner

دوسری جانب ایری زونا کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر فرد جرم عائد کیے ساتھی سازشی قرار دیدیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024