Sunday, February 1, 2026, 5:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرے گا

امریکا اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرے گا

ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

اقوام متحدہ میں جنگ بندی قرار داد ویٹو کرنے کے بعد امریکا نے اسرائیل کو ٹینک کے تیرہ ہزار گولے فوری طور پر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔

محکمہ خارجہ نے 14 ہزار گولوں کی فروخت سے کانگریس کو آگاہ کردیا، ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔

امریکی وزیرخارجہ نے ہنگامی بنیادوں پر کانگریس کو خط لکھ دیا، جس میں کہا کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فوری ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024