Monday, June 2, 2025, 9:30 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا اور چین کا دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری لانے پر غور

امریکا اور چین کا دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری لانے پر غور

چنی وزیر خارجہ کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات

by NWMNewsDesk
0 comment

چنی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات ہوئی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ یی کی جیک سلیوان سےملاقات دورہ تھائی لینڈ کے درون بینکاک میں ہوئی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین، مشرق وسطیٰ، شمالی کوریا، بحیرہ جنوبی چین اور میانمار کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وانگ یی نے امریکا کو واضح کیا کہ تائیوان کی آزادی کا مسئلہ امریکا چین تعلقات کیلئے بڑا خطرہ ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024