106
چنی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات ہوئی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ یی کی جیک سلیوان سےملاقات دورہ تھائی لینڈ کے درون بینکاک میں ہوئی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین، مشرق وسطیٰ، شمالی کوریا، بحیرہ جنوبی چین اور میانمار کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وانگ یی نے امریکا کو واضح کیا کہ تائیوان کی آزادی کا مسئلہ امریکا چین تعلقات کیلئے بڑا خطرہ ہے۔
