Friday, November 22, 2024, 1:34 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا بھرمیں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال

امریکا بھرمیں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال

امریکی نیشنل سیکیورٹی نے دہشت گردی کے خدشے کو مسترد کردیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا بھرمیں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند ہونے سے لاکھوں صارفین متاثرہوئے۔

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات بند ہوئی، تاہم امریکی نیشنل سیکیورٹی نے دہشت گردی کے خدشے کو مسترد کردیا۔

وائٹ ہاؤس نے اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا تھا کہ فون اور انٹرنیٹ کی بندش پر وفاقی ایجنسیاں اے ٹی اینڈ ٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔

banner

ترجمان نیشنل سیکیورٹی جان کربی کا بھی کہنا تھا کہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ایف بی آئی معاملے کو دیکھ رہے ہیں، انڈسٹری کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں،

جمعرات کو سان فرانسسکو سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس میں خلل کے باعث ہزاروں صارفین متاثرہوئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024