64
اامریکی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بھارت کی جانب سے امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش پر تشویش ہے، امریکی سرزمین پر سکھ شہریوں کا قتل عام سنجیدہ معاملہ ہے۔
۔جان کربی نے مزید کہا ہے کہ گروپتونت سنگھ ھارت کےقتل کی سازش کی تحقیقات جاری ہے
گزاشتہ روز نیویارک کے اٹارنی جنرل نے عدالت میں چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے بتایا تھا کہ تحریک خالصتان کے سکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کا پلان بنانے کا ملزم پکڑا گیا ہے