Thursday, September 19, 2024, 7:55 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کر دیا

امریکا نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کا مطالبہ کر دیا

امریکا بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا نے بھارت سے دلیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دلیپ سنگھ نجر قتل کیس پر بھارت اور کینیڈا کے ساتھ رابطے میں ہیں، بھارت دلیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے اور قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، اہم یہ ہے کہ نجر قتل کیس کی تحقیقات مکمل ہوں اور ان کا نتیجہ نکلے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024