Monday, December 23, 2024, 8:53 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا کی مذہبی آزادی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش‘ والے ممالک میں شامل

امریکا کی مذہبی آزادی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش‘ والے ممالک میں شامل

مذہبی اقلیتی برادریوں اور عبادت گاہوں پر حملے کو ختم کرنا چاہئیے: بلنکن

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی رپورٹ میں پاکستان کو ’خاص تشویش‘ والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

الجزائر، آذربائیجان، وسطی افریقی، کوموروس، ویتنام بھی خصوصی واچ لسٹ میں نامزد کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق روس، چین، ایران اور سعودی عرب مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے 12 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حکومتوں کو مذہبی اقلیتی برادریوں کے ارکان اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے کو ختم کرنے چاہئیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024