Monday, July 21, 2025, 2:41 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا کی معروف ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

امریکا کی معروف ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔

35 سالہ امبر لیبروک امریکا کی فیدر فائٹ ڈویژن میں مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے اب تک کئی کامیابیاں اپنے نام کرچکی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران امبر لیبروک نے اسلام قبول کرنے سے متعلق بتایا کہ ان کے مینٹور مجید حمید نے ان کی رہنمائی کی، ان ہی کی بدولت انھیں عقیدے اور عقیدت کا پتا چلا اور ان کیلئے اسلام قبول کرنے کی راہ آسان بنی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024