Saturday, April 19, 2025, 9:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ میں برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل، معمولات زندگی مفلوج

امریکہ میں برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل، معمولات زندگی مفلوج

وسطی ، مغربی، جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 40 تک گر گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ میں موسم سرما کے برفانی طوفان کا نیا سسٹم داخل ہونے سے درجہ حرارت منفی 40 تک گر گیا۔

امریکہ کے وسطی ، مغربی، جنوبی اور مشرقی علاقے شدید برفباری کی لپیٹ میں آ گئے

برفانی طوفان کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جس سے ملک کے کچھ حصوں کا درجہ حرارت منفی 40 تک گر گیا۔

شمالی نیو انگلینڈ شدید برفباری کی زد میں ہے جہاں شدید سردی میں بجلی بند ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، شاہراہیں برف سے ڈھک گئیں جس کے سبب آمدورفت اجیرن ہو گئی۔

banner

امریکی محکمہ موسمیات نے وارننگ دی ہے کہ نیویارک اور بوسٹن میں طوفان آ سکتا ہے، شکاگو میں سردی کی لہر اگلے ہفتے تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024