Monday, March 17, 2025, 10:11 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی؛ ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی؛ ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی

سب سے زیادہ ہلاکتیں میزوری میں ہوئیں جہاں درجن سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ کے وسطی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تھیں جس میں 8 افراد ہوگئے۔

مسیسپی میں 6 جب کہ ریاست میزوری میں سب سے زیادہ 12 ہلاکتیں ہوئیں۔

طوفانی بگولوں سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 50 کے قریب ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

banner

میونسپل اداروں کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ہےجبکہ مختلف علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔۔

متعدد علاقے اب بھی تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں نے مزید دو روز تک بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024