115
امریکہ نے روس پر پابندیوں کا دائرہ کار بڑھا دیا
روس کو سیمی کنڈکٹرز فروخت کرنیوالی چین میں قائم کمپنیوں پر پابندی لگادی۔
پابندیوں سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔
امریکی محکمۂ خزانہ کی جانب سے روسی شہریوں کو سافٹ ویئر اور آئی ٹی سروسز دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے ، اس پابندی سے روسی فوج سے جڑے غیر ملکی مالیتی ادارے زد میں آئیں گے، ایشیا، یورپ اور افریقہ میں 300 سے زائد افراد اور ادارے اس کا ہدف ہیں۔
اس حوالے میں روس کو امریکی اشیاء بیچنے پر بھی پابندی لگائی جائے گی۔
امریکا کی جانب سے اس ضمن میں روس کے مالیاتی اداروں سے لین دین کرنے والے بینکوں کو انتباہ جاری کیا گیا ہے۔
