Thursday, September 19, 2024, 8:39 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

امریکہ کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

روس نے یوکرین جنگ میں سانس لینے میں دشواری والے ایجنٹ کا استعمال کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے ۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین جنگ میں سانس لینے میں دشواری والے ایجنٹ کا استعمال کیا۔

یوکرائنی فوج کے مطابق روسی افواج نے CS اور CN گیسوں الے دستی بموں کا استعمال بھی کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024