17
رائٹرز اور اپسوس کے رائے عامہ کے تین روزہ جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ دونوں صدارتی امیدوارں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ہیرس کو ایک پوائنٹ کی معمولی برتری حاصل ہے۔
جائزے میں ٹرمپ کے لیے پسندیدگی کی شرح 42 فی صد جب کہ ہیرس کے لیے 43 فی صد ہے۔
رائٹرز کی ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نائب صدر کاملا ہیرس کی انتخابی مہم سخت مقابلے کی ریاستوں جارجیا، ایریزونا اور نیواڈا شامل ہیں
جب کہ مشی گن، پنسلوینیا اور وسکانسن کا شمار بلیو وال ریاستوں میں کیا جاتا ہے
اس علاقے کے الیکٹرول ووٹوں کی تعداد 270 ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے انتخابی مہم میں تیزی آنے کے نتائج رائے عامہ کے جائزوں میں ظاہر ہو رہے ہیں ۔