Sunday, December 22, 2024, 6:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ

شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ رابطے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انتقال اقتدار کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غور ہوا۔

دونوں رہنماؤں نے مشترکہ لائحہ عمل سے آگے بڑھنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ شام میں انسانی بنیادوں پر امداد کی رسائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے تحت یرغمالیوں کی رہائی پر بھی بات چیت ہوئی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024