Thursday, November 21, 2024, 2:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا

ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز ارکان کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج مسترد کردیا ہے۔

ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کے پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا اور ایوان میں اسرائیل کی امداد کا بل دوتہائی اکثریت کی درکار حد حاصل نہ کرسکا۔

واضح رہے امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کی 17.6 ارب ڈالر امداد کا پیکج پیش کیا گیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024