102
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے تیسری بار ووٹنگ بھی بے نتیجہ ختم ہوئی۔ ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار جم جارن کو مطلوبہ ووٹ نہ مل سکے۔
تیسری بار ووٹنگ میں جم جارڈن کو 194 ووٹ ملے جبکہ اسپیکر منتخب ہونے کے لیے 217 ووٹ درکار ہیں۔
تین بار مسلسل ناکام ہونے پر رپبلکن پارٹی نے جم جارڈن سے اسپیکر کے لیے نامزدگی واپس لے لی۔اگلے ہفتے پارٹی نئے امیدوار میدان میں اتارے گی۔
