Saturday, July 19, 2025, 2:38 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ‎امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں بارشوں سے چارافراد ہلاک

‎امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں بارشوں سے چارافراد ہلاک

تیزہواؤں کے باعث عمارتوں کی کھڑگیاں اڑگئیں،کئی درخت اکھڑ گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی ریاست ٹیکساس کےشہر ہیوسٹن میں بارشوں سے چارشہری ہلاک ہوگئے

آٹھ لاکھ پچاس ہزارگھروں اورکاروباری مراکزکو بجلی کی روانی معطل ہوگئی۔

شہریوں کی اموات درخت اور کرین گرنے سے ہوئیں۔

ہیوسٹن میں رواں میں دوسری مرتبہ طوفانی بارشیں ہوئیں،ہواؤں کی رفتار ایک سو ساٹھ کلومیٹرفی گھنٹہ ہے۔

banner

تیزہواؤں کےباعث عمارتوں کی کھڑگیاں اڑگئیں،کئی درخت اکھڑ گئے،سڑکیں اورگلیاں پانی سے بھرگئیں۔

موسم کی صورت حال کے باعث حکام نے عوام کو محتاط رہنے اورگھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024