Thursday, November 14, 2024, 12:52 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

مرنے والوں پر گھروں کے سامنے والے صحن میں فائرنگ کی گئی، پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کنگ سٹی میں پیش آیا

کنگ سٹی پولیس کے سربراہ جیمس ہنٹ کے مطابق تین ماسک پہنے ملزمان نے گھر کے صحن میں ہونے والی پارٹی میں شامل افراد پر فائرنگ کی، گولیوں کی زد میں آ کر 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

کیلیفورنیا کے حکام کا کہنا ہے فائرنگ سے زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں پر گھروں کے سامنے والے صحن میں فائرنگ کی گئی، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں اور ابھی کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024