Saturday, April 19, 2025, 6:14 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی سپریم کورٹ نے نا اہلی کیخلاف ٹرمپ کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی

امریکی سپریم کورٹ نے نا اہلی کیخلاف ٹرمپ کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی

فیڈرل سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آٹھ فروری کو ہوگی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی سپریم کورٹ نے نا اہلی کے خلاف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔

 سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیے جانے کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے دائر ان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا ہے۔

فیڈرل سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آٹھ فروری کو ہوگی۔

 اپیل کی منظوری کے بعد کولا راڈو سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل ہوگیا اور ڈونلڈ ٹرمپ فیڈرل سپریم کورٹ کے فیصلے تک الیکشن کے لیے اہل تصور ہونگے۔

banner

واضح رہے کہ کولراڈو کی عدالت نے صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024