Monday, April 7, 2025, 5:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی سینٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل منظور کر لیا

امریکی سینٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل منظور کر لیا

امدادی بل کے حق میں 70 اور مخالفت میں 29 ووٹ آئے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی سینٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کےلیے 95 ارب ڈالر سے زیادہ کا امدادی بل منظور کر لیا.

سینٹ میں امدادی بل کے حق میں 70 اور مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔

بائیڈن انتظامیہ نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی مدد کےلیے امدادی بل میں 14 ارب ڈالر رکھے ہیں۔

امدادی بل منظوری کے لیے ری پبلکن اکثریت والے ایوان نمائندگان بھیج دیا گیا ہے، ایوان نمائندگان سے منظوری کی صورت میں ہی صدر بائیڈن امدادی بل پر دستخط کرکے اسے قابل عمل بنا سکیں گے۔

banner

امدادی بل میں یوکرین کےلیے 61 ارب ڈالر اور تائیوان اور ایشیاپیسفک پارٹنرز کے لیے4.83 ارب ڈالرز رکھے گئے ہیں، غزہ، مغربی کنارے، یوکرین سمیت دیگر جنگ زدہ علاقوں کے لیے 9.15 ارب ڈالر بھی امدادی بل میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024