Monday, September 16, 2024, 4:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی شہر اٹلانٹا میں ملزم کی فوڈ کورٹ میں فائرنگ، 3افراد زخمی

امریکی شہر اٹلانٹا میں ملزم کی فوڈ کورٹ میں فائرنگ، 3افراد زخمی

مشتبہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا؛ پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

اسلحے سے لیس 34 سالہ ملزم نے امریکی شہر اٹلانٹا کے ایک فوڈ کورٹ فائر کھول دیئے ۔

پولیس حکام نے بتایا کہ مجرمانہ ریکارڈ کے حامل ایک 34 سالہ شخص نے منگل کو اٹلانٹا کے ایک مشہور فوڈ کورٹ میں تین افراد کو گولی مار کر زخمی کر دیا

متاثرین میں ایک 47 سالہ مرد، ایک 69 سالہ خاتون اور ایک 70 سالہ خاتون شامل ہیں۔

اٹلانٹا پولیس نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ فوڈ کورٹ میں موجود ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر نے ملزم کو گولی مار کر زخمی کیا اور حراست میں لے لیا۔

banner

پولیس چیف نے کہا کہ ملزم ایک سزا یافتہ مجرم ہے جو مسلح ڈکیتی کے جرم میں جیل کاٹ چکا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد عمارت کو سیل کردیا گیا ہے

حکام کے مطابق پیچ ٹری سینٹر میں کئی آفیسز اور ایک شاپنگ مال ہے جس میں کئی ہوٹلز ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024