Saturday, September 7, 2024, 8:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی صدارتی انتخابات میں 48 سال میں پہلی بار تین بڑے نام باہر

امریکی صدارتی انتخابات میں 48 سال میں پہلی بار تین بڑے نام باہر

پچھلے 11 صدارتی انتخابات میں بُش، کلنٹن اور بائیڈن صدارتی ٹکٹ ہولڈر رہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ میں رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں 48 سال میں پہلی بار تین بڑے نام شامل نہیں۔

1976 کے بعد 2024 کی صدارتی دوڑ میں پہلی بار بائیڈن، کلنٹن اور بُش شامل نہیں ہیں۔

امریکہ کے پچھلے 11 صدارتی انتخابات میں بُش، کلنٹن اور بائیڈن صدارتی ٹکٹ ہولڈر رہے۔

سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بُش 1980، 84 اور 88 میں بالترتیب نائب صدر اور صدر بن کر اقتدار میں آئے۔

banner

بل کلنٹن 1992 اور 96 میں امریکا کے صدر بنے، 2000 اور 2004 میں جارج ایچ ڈبلیو بُش کے بیٹے جارج بُش امریکا کے صدر بنے۔

بل کلنٹن کی اہلیہ 2016 میں ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار تھیں، صدر بائیڈن 2008 اور 2012 میں سابق صدر بارک اوباما کے نائب صدر بنے اور 2020 میں امریکا کے صدر بنے۔

جو بائیڈن رواں برس صدارتی دوڑ شامل رہے لیکن چند روز قبل دستبردار ہوگئے اور اب ریپبلکن امیدوار ٹرمپ کے مدمقابل ان تینوں بڑے ناموں میں کوئی نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024