Thursday, November 14, 2024, 12:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی صدر اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدر جوبائیڈن اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا۔

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، امریکی صدر جوبائیڈن نے قطر سے حماس کے ہاتھوں یرغمال امریکی شہریوں کی رہائی اور جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کے انخلا پر تعاون کرنے کا مطالبہ کیا۔

حماس کی قید میں 241 سے زائد اسرائیلی موجود ہیں جن میں سے 4 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024