Monday, June 9, 2025, 9:29 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی صدر جوبائیڈن نےسال 2024 کیلئے 886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا

امریکی صدر جوبائیڈن نےسال 2024 کیلئے 886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا

امریکہ کے دفاعی بجٹ میں آٹھ سوملین ڈالر یوکرین امداد کے لیے مختص

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدرجوبائیڈن نے سال 2024 کیلئے 886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔

وائٹ ہاؤس کےمطابق صدربائیڈن نےجمعہ کو امریکی دفاعی پالیسی کے بل پر دستخط کیے۔ بجٹ میں مختص کی گئی رقم وزارت دفاع محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز کو دی جائیگی۔

امریکہ کے دفاعی بجٹ میں آٹھ سوملین ڈالر یوکرین امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ دفاعی بجٹ میں تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024