Tuesday, November 12, 2024, 9:27 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے پر کرپشن کے نو نئے الزامات عائد

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے پر کرپشن کے نو نئے الزامات عائد

ہنٹر بائیڈن 1.4 ملین ڈالر ٹیکس ادا کرنے میں ناکام رہے، محکمہ انصاف

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر کرپشن کے نو نئے الزامات عائد کر دیئے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر کیلیفورنیا عدالت نے الزامات عائد کیے ہیں جن میں ٹیکس چوری اور بدعنوانی کے جرائم شامل ہیں۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ان پر الزام ہے کہ وہ 1.4 ملین ڈالر ٹیکس ادا کرنے میں ناکام رہے جبکہ لاکھوں ڈالر خرچ کرکے شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور ان کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قانونی حکام کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو ان الزامات کی وجہ سے سترہ سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

banner

2024 کے انتخابات سے قبل صدر بائیڈن کے بیٹے پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے جس کا اثر براہ راست انکی انتخابی مہم پر ہونے کا امکان ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024