Wednesday, September 18, 2024, 10:14 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی فوجی افسر ہرییسن مان نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا

امریکی فوجی افسر ہرییسن مان نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا

امریکہ کی اسرائیلی سپورٹ پر تنقید ،فلسطینیوں کو تکلیف پہنچانے پر افسردگی کا بھی اظہار

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی فوج کے انٹیلی جنس کے آفیشل نے غزہ جنگ پر اپنے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دیا ہے۔

سابق امریکی فوجی افسر کے بیان کے مطابق نومبر میں دیے گئے استعفیٰ کی وجہ یہ ہے کہ وہ اخلاقی طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

جبکہ سابق فوجی افسر نے امریکہ کی اسرائیلی سپورٹ پر تنقید کی اور فلسطینیوں کو تکلیف پہنچانے پر افسردگی کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہے امریکی فوجی افسر ہریسن مان نے گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں ڈیفینس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) سے استعفیٰ دیا تھا، تاہم اب جا کر منظر عام پر آیا ہے۔

banner

ہرییسن مان پہلے آرمی میجر ہیں جنہوں نے اسرائیلی سپورٹ پر استعفیٰ دیا ہے، اپنے لنکڈ ان اکاؤنٹ پر امریکی فوجی کا کہنا تھا میں خوف میں مبتلا تھا، اس خوف میں کہ ہمارے پروفیشنل نارمز کی خلاف ورزی ہو رہی تھی۔

اس خوف میں مبتلا تھا کہ سینئرز کو ناراض کردوں گا اور ان کی عزت نہیں کر سکوں گا۔ میں اس بات پر خوف میں مبتلا ہوں کہ آپ کو لگے کہ میں نے بغاوت کی ہے۔ مجھے امید ہے آپ میں سے بیشتر ایسا ہی کچھ سوچ رہے ہوں گے۔

تاہم فوجی ترجمان کی جانب سے بھی ردعمل میں کہنا تھا کہ ملازم کا مستعفی ہونا روزمزہ کا معمول ہے، جبکہ ملازمین کسی بھی وجہ سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024