108
امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔
فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، معروف میگزین ٹائم کے کوور پر لیونل میسی کی تصویر شائع ہوئی ہے۔
میگزین ٹائم نے لیونل میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر ایتھلیٹ آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔
