Sunday, December 14, 2025, 3:08 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی ڈرون حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک

امریکی ڈرون حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک

حملے میں حزب اللہ کا کمانڈر ابو باقر السعدی مارا گیا : عراقی سکیورٹی فورسز

by NWMNewsDesk
0 comment

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں حزب اللہ کا سینئر کتائب کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کا کمانڈر امریکی فورسز پر حالیہ حملوں میں براہ راست ملوث تھا، امریکی فوج نے جاں بحق کمانڈر کا نام نہیں بتایا، جبکہ کہا گیا ہے کہ حملے میں کسی شہری کی ہلاکت کے اشارے نہیں ملے۔

سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ ہم ان تمام لوگوں کو ذمہ دار ٹھہرانے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے جو ہماری افواج کے لیے خطرہ ہیں۔

دوسری جانب عراقی سکیورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ حملے میں حزب اللہ کا کمانڈر ابو باقر السعدی مارا گیا ہے۔

banner

حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو مشرقی بغداد میں ایک گاڑی پر ڈرون حملے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، حملے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3 افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024