Sunday, July 20, 2025, 3:50 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی گلوکار کرس براؤن ریاض میں پرفارم کریں گے

امریکی گلوکار کرس براؤن ریاض میں پرفارم کریں گے

میوزک فیسٹیول 4 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی گلوکار کرس براؤن 15 دسمبر کو ریاض میں ایم ڈی ایل بیسٹس ساؤنڈ اسٹارم میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے۔

ایم ڈی ایل بیسٹس کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ میوزک فیسٹیول 4 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا۔

ریاض کے میوزک فیسٹیول میں سویڈش ہاؤس مافیا میوزک گروپ کی میزبانی بھی کی جائے گی، یہ گروپ 16 دسمبر کو پرفارم کرے گا۔

رواں سال کے میوزک فیسٹیول میں مزید بین الاقوامی اور علاقائی فنکاروں کی آمد بھی متوقع ہے۔

banner

امریکی گلوکار کرس براؤن ریاض میں ہونے والے ایم ڈی ایل بیسٹس سے قبل متحدہ عرب امارات میں 24 تا 26 نومبر منعقد ہونے والی ابوظہبی فارمولا ون گراں پری ریس کی تقریب میں پرفارم کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024