4
امپورٹڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر۔۔ بیرون ملک سے درآمد ہونے والی گاڑیوں پر پچیس فیصد ٹیکس لگ گیا۔ صدر نے اعلان کردیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا جبکہ امریکہ میں بننے والی گاڑیوں پر کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔
وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کا کہناتھا ایلون مسک نے آٹو ٹیرف کے بارے میں مشورہ نہیں دیا، ہو سکتا ہے کہ میں چین پر ٹیکس میں تھوڑی کمی کر دوں۔