Tuesday, June 10, 2025, 1:56 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امیتابھ بچن گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے

امیتابھ بچن گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ میچز دیکھیں گے

بھاتی کرکٹ بورڈ نے امیتابھ بچن کو کرکٹ ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کیلئے خصوصی گولڈن ٹکٹ جاری کردیا

by NWMNewsDesk
0 comment

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ورلڈکپ میچز دیکھنے کیلئے گولڈن ٹکٹ پیش کیا۔

بی سی سی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ’بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو ورلڈکپ کا گولڈن ٹکٹ ‘سپر اسٹار آف دی ملینیم’ امیتابھ بچن کو پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا’۔

banner

 

ون ڈے کرکٹ کا ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میچز دیکھنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے ستارے بھی پرجوش ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024