Thursday, September 19, 2024, 12:17 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » انتہا پسندگیرٹ ولڈر نیدرلینڈکا وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار

انتہا پسندگیرٹ ولڈر نیدرلینڈکا وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار

دائیں بازوکی کابینہ بنے جو سیاسی پناہ اور امیگریشن کو کم کرے : گیرٹ ولڈر

by NWMNewsDesk
0 comment

اسلام مخالف انتہا پسند رہنما گیرٹ ولڈر نیدرلینڈ کے وزیراعظم بننےکی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

گیرٹ ولڈر نے گزشتہ برس انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔

الیکشن میں گیرٹ ولڈر کی جماعت فریڈم پارٹی کو حکومت سازی کے لیے دیگر جماعتوں کی حمایت درکار تھی تاہم گیرٹ ولڈر کو اتحادی جماعتوں کی حمایت حاصل نہیں ہوئی۔

خیال رہے کہ نیدرلینڈ میں حکومت سازی کے لیےتین جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

banner

گیرٹ ولڈر کا کہنا ہے کہ اس کی خواہش ہے کہ دائیں بازوکی کابینہ بنے جو سیاسی پناہ اور امیگریشن کو کم کرے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024