101
تہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد کینیڈین ہائی کمیشن نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے، دوسری جانب بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کردی ہے۔
کینیڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہا پسندوں نےسوشل میڈیا پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ گلوبل افیئرز کینیڈا بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
کینڈین ہائی کمیشن نے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت ویانا کنونشن کے تحت سفارتکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنائے۔
