Thursday, September 4, 2025, 1:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » انقرہ میں بم دھماکہ کرنے والے شام سے آئے تھے: ترک وزیر خارجہ

انقرہ میں بم دھماکہ کرنے والے شام سے آئے تھے: ترک وزیر خارجہ

خود کش حملے میں ملوث دونوں حملہ آوروں کو شناخت کرلیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

تُرک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ اتوار کو انقرہ میں وزارت داخلہ کے ہیڈ کواٹرز پر حملے میں ملوث افراد شام سے آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ عراق اور شام میں ’پی کے کے‘ اور ’وائی پی جے‘ کے تمام بنیادی ڈھانچے اور زیر استعمال سہولیات کے ساتھ ساتھ پاور پوائنٹس بھی ہمارے جائز اہداف بن گئے ہیں۔

فیدان نے خبردار کیا کہ”میں تینوں فریقوں کو کردستان ورکرز پارٹی اور پیپلز پروٹیکشن یونٹس کے زیر کنٹرول ان تنصیبات سے دور رہنے کی سفارش کرتا ہوں۔ حملے پر ہماری مسلح افواج کا ردعمل بہت سخت اور درست ہو گا”۔

ترکیہ کی وزارت داخلہ نے حملے میں ملوث ملزمان کی شناخت طاہر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک خود کش حملہ آور حسن اوگوز عرف “کنیور ایردال” تھا جو ورکرز پارٹی کا رکن تھا۔ دوسرے ہلاک ملزم کردستان ورکرز پارٹی کا رکن اوزکان شاہین تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024