Monday, December 23, 2024, 3:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اوبر آسٹریلوی ٹیکسی ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز ادا کرنے پر رضامند

اوبر آسٹریلوی ٹیکسی ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز ادا کرنے پر رضامند

اوبر کی آسٹریلیا کی ٹرانسپورٹ مارکیٹ میں آمد سے ان کو بہت نقصان ہوا ہے : آسٹریلوی ٹیکسی ڈرائیورز

by NWMNewsDesk
0 comment

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر آسٹریلیا کے مقامی فل ٹائم ٹیکسی ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز معاوضہ ادا کرےگی۔

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے آسٹریلوی عدالت میں تصفیےکے بعد آسٹریلیا میں ڈرائیورز کو 272 ملین ڈالرز کا معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیکسی ڈرائیورز کا موقف تھا کہ اوبر کے بہت جلد آسٹریلیا کی ٹرانسپورٹ مارکیٹ میں آمد سے ان کو بہت نقصان ہوا ہے، جس پر سپریم کورٹ آف وکٹوریہ میں کیس آن لائن ٹیکسی سروس (اوپر) کے خلاف کیس داخل کیاگیا تھا۔

سپریم کورٹ میں اوبر کے خلاف فیصلہ آنے کا امکان تھا مگر جج نے تصفیہ ہونے کے بعد فیصلہ منسوخ کردیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024