Monday, June 9, 2025, 9:13 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا۔

آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2022 میں اوبر نے کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروسز بند کردی تھیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024