100
وائٹ ہاؤس کا تاریخی کانفرنس روم تزئین کی بھینٹ چڑھ گیا
تاریخی کمرے میں صدر باراک اوباما اور ان کے معاونین نے اسامہ بن لادن کو ہلاک کیے جانے کے مناظر براہ راست دیکھے تھے
یہ تبدیلی وائٹ ہاؤس میں واقع ”سچویشن روم‘‘ نامی کمپلیکس کی تزئین و آرائش کی وجہ سے کی گئی ہے
وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں کے مطابق اس کمرے کا انہدام ’سچویشن روم‘ کی تزئین و آرائش کا حصہ تھا۔ اس کمرے کو 2011ء میں ایبٹ آباد آپریشن کے دوران لی گئی ایک تصویر نے یادگار بنا دیا تھا۔
