Sunday, December 14, 2025, 10:46 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

دوران میچ خاتون کی جانب سے ’’استقلال تہران‘‘ کے گول کیپر کو گلے لگانے کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

یہ پابندی ایلومینیم ریک اور استقلال تہران کے میچ کے واقعے کے بعد بحال کی گئی ہے۔

ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے حکم دیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔

مبصرین کا خیال ہے کہ ایک خاتون نے گزشتہ ہفتے اسٹیڈیم پر دھاوا بولا تھا اور اسی خاتون کی وجہ سے ایرانی فیڈریشن نے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، خاتون ’’استقلال تہران‘‘ اور ’’ایلومینیم ریک‘‘ کی ٹیموں کے درمیان ایک راؤنڈ میچ میں میدان کی طرف بھاگی اور ’’استقلال تہران‘‘ کے گول کیپر سید حسین حسینی کو گلے لگا لیا۔

banner

حسین حسینی پر 4500 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا اور اسے ایک میچ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024