Monday, September 16, 2024, 4:50 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران نے امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا

ایران نے امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا

"ہائی جیک" کیے گئے ٹینکر سینٹ نکولس کو ترکیہ کی "ٹوپراس" کمپنی نے چارٹر کیا تھا : کمپنی

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران نے خلیج عمان میں امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا ہے۔

ایرانی بحریہ نے جمعرات کو بحیرہ عرب میں امریکی آئل ٹینکر سینٹ نکولس کو قبضے میں لینے کی تصدیق کی ہے۔

ایران کی نیم سرکاری خبر رسساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہےکہ تہران نے عدالتی حکم کے مطابق خلیج عمان میں خام تیل سے لدے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا۔

دوسری جانب یونانی کمپنی “ایمپائر نیوی گیشن” نے اطلاع دی ہے کہ اس کے “ہائی جیک” کیے گئے ٹینکر سینٹ نکولس کو ترکیہ کی “ٹوپراس” کمپنی نے چارٹر کیا تھا۔

banner

یونانی کمپنی کے مطابق ٹینکر پر تقریباً 145 ہزار میٹرک ٹن خام تیل تھا جو عراقی بندرگاہ بصرہ سے براستہ نہر سوئز ترکیہ روانہ کیا گیا تھا۔

اس سے قبل دو برطانوی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسیوں یو کے ایم ٹی او اور ای ایم بی آر آئی نے جمعرات کو اطلاع دی تھی کہ مسلح افراد خلیج عمان میں ایک بحری جہاز پر سوار ہوئے جس کے بعد اس سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024