Monday, June 9, 2025, 9:16 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران کی ایک اور آئل ریفائنری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

ایران کی ایک اور آئل ریفائنری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

حکام نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، سرکاری میڈیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کے شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق تیل ریفائنری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔

نیوز ایجنسی کے مطابق ابھی تک واقعہ پر حکام نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

اس سے قبل ستمبر 2023 میں ایک حادثے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک جبکہ دیگر چار زخمی ہوگئے تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024