Thursday, November 14, 2024, 12:13 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران کی عدالت کا امریکہ کو 1980 کی فوجی کارروائی کے متاثرین کو 42 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم

ایران کی عدالت کا امریکہ کو 1980 کی فوجی کارروائی کے متاثرین کو 42 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم

1980 میں امریکی فورسز نے تہران میں مسافروں سے بھری بس پر حملہ کیا تھا، ایرانی میڈیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ایرانی عدالت نے اپنے فیصلے میں امریکی حکومت کو 1980 میں تہران میں کی گئی کارروائی کے متاثرین کو 42 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے

عدالت نے متاثرہ خاندانوں کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد امریکی حکوت کو 42 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اپریل 1980 میں سفارتخانے سے یرغمالوں کو رہا کرانے کے لئے کی گئی خفیہ کارروائی کے دوران امریکی فورسز نے تہران میں ایرانی مسافروں سے بھری بس پر حملہ کردیا تھا۔۔ واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے

1979میں شاہ کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ایرانی طالب علموں نے تہران میں امریکی سفارت خانے میں 50 امریکیوں کو 444 دن تک یرغمال بنا کر رکھا تھا ۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024