Monday, January 13, 2025, 10:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش

ایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا: صدر ابراہیم رئیسی

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کے سالانہ فوجی دن کے موقع پر تہران میں بڑی فوجی پریڈ ہوئی جس میں جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی۔

سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف حملے سے ایرانی فوج کی قوت کا مظاہرہ ہوا، ایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ حماس اور ایران کے حملوں نے اسرائیلی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ7 اکتوبر اور 13 اپریل کے حملوں نے ثابت کردیا کہ اسرائیلی حکومت اور اس کے حامیوں کی طاقت مکڑی کے جالے کے مترادف ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024