Tuesday, June 10, 2025, 10:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پی ایس ایل ایلیمینیٹر ٹو: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سےشکست دیدی

پی ایس ایل ایلیمینیٹر ٹو: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سےشکست دیدی

18مارچ کواسلام آبادملتان کے درمیان فائنل ہوگا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے ایلیمینیٹرٹومیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سےشکست دیدی، جس کے بعد پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کا سفر ختم ہوگیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

پشاورزلمی نے پہلے کھیل کر5 وکٹوں پر 185 رنز بنائے.

صائم ایوب نے44گیندوں پر73رنز کی اننگز کھیلی،محمد حارث40 ،بابراعظم25 ، ٹام کیڈ مور18رنزبناکرآؤٹ ہوئے،عامرجمال 17اورحسین طلعت8 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے جبکہ نسیم شاہ نے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

banner

عماد وسیم اورحیدرعلی نے98رنز کی میچ وننگ شراکت بنائی ،عماد وسیم نے59اورحیدرعلی نے52رنز اسکورکئے،مارٹن گپٹل34، اعظم خان22رنزبناسکے،شاداب خان صفر،ایلکس ہیلز ایک اورسلمان آغا5رنزپرآؤٹ ہوئے جبکہ صائم ایوب نے2 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024