Tuesday, June 10, 2025, 9:57 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی

پاکستان نے سعودی عرب کو 0 ۔ 3 سے شکست دی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان نے ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں بھی کامیابی حاصل کرکے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا، ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے سعودی عرب 2 کو شکست دی۔

ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل ہے جنہوں نے سعود عرب 2 کیخلاف پہلے میچ میں 3 ۔ 0 سے کامیابی حاصل کی۔

بعد ازاں گروپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے میانمار کو بھی 3 ۔ 0سے ہرایا اور ایونٹ کے ناک آوٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024