Friday, April 18, 2025, 12:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایف آئی اے نے ڈالر مافیا کے گھروں کا ڈیٹا حاصل کر لیا

ایف آئی اے نے ڈالر مافیا کے گھروں کا ڈیٹا حاصل کر لیا

حساس ادارے کے اعلیٰ حکام نے ڈالر مافیا کے خلاف گھروں پر چھاپے مارنے کی اجازت دے دی

by NWMNewsDesk
0 comment

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر مافیا کے گھروں کا ڈیٹا حاصل کر لیا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز کی مدد سے ملک بھر میں ڈالر مافیا کے گھروں کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اور حساس ادارے کے اعلیٰ حکام نے ڈالر مافیا کے خلاف گھروں پر چھاپے مارنے کی اجازت دے دی ہے۔خفیہ اداروں کے پاس غیر معمولی تعداد میں ڈالر رکھنے والوں کی بھی فہرست بھی موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پر ٹارگٹڈ چھاپہ مار کارروائی کریں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024