Thursday, December 26, 2024, 9:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دے دیا

ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دے دیا

پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہےہیں،کرسٹالینا جارجیوا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ طے پانے کا امکان ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھی ڈیل کا عندیہ دیدیا۔

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معاہدےکےبہت قریب ہیں،توقع ہے ریویو کا معاہدہ اس ہفتے طے پائے گا۔

کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکام،وزیرخزانہ داد کے مستحق ہیں، جنہوں نے انتہائی مشکل وقت میں پروگرام پر عمل کیا،پاکستان کا بنیادی مسئلہ ٹیکس کولیکشن ہے،یہ ملک جی ڈی پی کا 12 فیصد ٹیکس سے حاصل کرتا ہے،ہم کہہ رہے ہیں کہ اس کو کم از کم 15 فیصد ہونا چاہیے،جو ٹیکس دے سکتا ہے ان سے ٹیکس لے لیں۔

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی

banner

تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 71 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط کے لئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات ہورہے ہیں،آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے پر 71 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024