Wednesday, September 18, 2024, 10:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی ہلاک

ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی ہلاک

حماس کے درجنوں جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں : نیتن یاہو کا دعویٰ

by NWMNewsDesk
0 comment

غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری ہے

المغازی کیمپ پر تازہ بمباری میں 55 فلسطینی ہلاک وئے جب کہ ایک ہی روز میں اسرائیل کے 250 حملوں میں 300 افراد مارےگئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ سات اکتوبر سے اب تک مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار ہوگئی جب کہ 50 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ حماس کے خاتمے کی شروعات ہوچکی، حماس کے درجنوں جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

banner

حماس نے بینجمن نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ابھی جنگ جاری ہے، اسرائیلی قیدیوں کو فوجی طاقت کے ذریعے رہا نہیں کرایا جا سکتا، گلیوں میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے جس میں اڑتالیس گھنٹے کئے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا جب کہ غزہ میں حماس کی کارروائیوں میں 450 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے۔

دوسری جانب روسی صدر ولادمیر پیٹون اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ جس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے تنازع کم کرنے کے لیے مدد کی پیشکش کردی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024