Sunday, December 22, 2024, 11:25 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اے ٹی پی موزل : فابیو فوگنینی، یوگو ہمبرٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اے ٹی پی موزل : فابیو فوگنینی، یوگو ہمبرٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

یوگو ہمبرٹ نے ہم وطن ہیرالڈ میوٹ کو اسٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 5-7 سے مات دی

by NWMNewsDesk
0 comment

اے ٹی پی موزل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ فرانس کے شہر میٹزمیں جاری ہے۔

اٹلی کے ٹینس کھلاڑی فابیو فوگنینی اور فرانس کے کھلاڑی یوگو ہمبرٹ اپنی فتوحات کو جاری رکھتے ہوئے اے ٹی پی موزل اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

آج مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں کے ٹینس کھلاڑی فابیو فوگنینی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن دفاعی چیمپئن لورنزو سونیگو کو اسٹریٹ سیٹس میں 1-6 اور 2-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا، جہاں ان کا مقابلہ یوگو ہمبرٹ سے ہوگا۔

ایک اور میچ فرانس کے کھلاڑی یوگو ہمبرٹ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی ہیرالڈ میوٹ کو اسٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 5-7 سے مات دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024