Thursday, November 21, 2024, 8:52 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بائیڈن اور ٹرمپ صدارتی مباحثے کیلئے مکمل تیار، پہلے مباحثےکی دعوت قبول کرلی

بائیڈن اور ٹرمپ صدارتی مباحثے کیلئے مکمل تیار، پہلے مباحثےکی دعوت قبول کرلی

پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا

by NWMNewsDesk
0 comment

موجودہ صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے صدارتی مباحثے کی دعوت قبول کر لی ہے۔

امریکہ میں پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کوہوگا، موجودہ ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن کا ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے آمنا سامنا ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مباحثے کی دعوت قبول کرلی ہے دونوں امیدواروں کے درمیان دوسرا مباحثہ 10 ستمبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو منعقد ہوں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024